ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پرسماعت کل ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے حلقے این اے 130سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پربطوراعتراض سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
ایپلیٹ ٹربیول کے جج رسال حسن سید نے شہری شاہد اوکزئی کی جانب سے دائراپیل پرسماعت کل تک ملتوی کی۔