نیویارک:دوٹرینوں میں تصادم،24افرادزخمی

Jan 05, 2024 | 04:56 AM

ویب ڈیسک:نیویارک میں دوسب وے ٹرینوں میں تصادم سے24افرادزخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق نیویارک میں دوسب وےٹرنیوں میں تصادم کےنتیجےمیں24افرادزخمی ہوگئے،زخمیوں کونکالنےکیلئےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کمانڈرایمرجنسی میڈیکل سروسزکےمطابق حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثہ ایک ٹرین کےپٹری سےاترنےکی وجہ سےپیش آیا۔

مزیدخبریں