کروڑ لعل حسین :ڈالےکی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادجاں بحق

کروڑ لعل عیسن :ڈالےکی موٹرسائیکل کوٹکر،2افرادجاں بحق
کیپشن: Crore Lal Aisan: Dale's motorcycle crashed, 2 people died

ایک نیوز:کروڑ لعل حسین میں تیزرفتار ڈالےکی موٹرسائیکل کوٹکرسے دوافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کروڑلعل حسین میں مجاہد آباد کے قریب ڈالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر کےنتیجےمیں دو افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا،حادثےمیں مرنےوالوں کی شناخت 35 سالہ عابد حسین اور18 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی۔