ایک نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے پی سی بی حکام سے رابطہ کیا ۔60 سال سے زائد عمر ہونے پر پینشن لینے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست کردی ۔
تفصیلات کےمطابق پی سی بی حکام کوڈ آف کنڈیکٹ پر دستخط کرنے پر پینشن دینے پر راضی ہوگیا ،کوڈ آف کنڈیکٹ پر دستخط کرنے پر پینشن لینے والا کرکٹر بورڈ پر تنقید نہیں کرسکتا،کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر سرفراز نواز کی پینشن بند ہے،رمیض راجہ نے اپنے دور میں سابق کرکٹرز کی پینشن میں ایک لاکھ روپے اضافہ کیا تھا،رمیض راجہ نے پینشن میں اضافہ اپنی عمر ساٹھ سال ہونے کی کیا تھا۔