ایک نیوز: لاہورڈیفنس سی کے علاقے میں شاہراہ عام پر کار سوار ڈاکوؤں نے بینک سے 21 لاکھ لے کر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا۔
رپورٹ کے مطابق پراپرٹی کا کاروبار کرنے والا اسد نامی شہری بینک سے 21 لاکھ لے کر چند فرلانگ دور پہنچا تھا کہ کار سوار 3 ڈاکو اسد کی گاڑی کے ہاس پہنچ گئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ھے
ڈاکووں نے اسد نامی شہری سے 21 لاکھ مانگے ڈاکووں کے پاس جدید اسلحہ تھا جو فوٹیج میں نظر آ رہا ھے ۔ واقعہ کی فوری اطلاع ملنے کے باوجود 3 تھانے 3 چوکیاں اور ڈولفن ہیڈ کوارٹر کی فورس ڈاکووں کو ڈیفنس میں راؤنڈ آپ نہ کر سکیں ۔ ڈیفنس پولیس نے اسد نامی شہری کی مدعیت میں 21 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-05/news-1672915797-5922.mp4