احمدپورشرقیہ:ٹریلرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق

Feb 05, 2024 | 09:08 AM

ایک نیوز:احمدپورشرقیہ میں ٹریلرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق احمدپورشرقیہ کےنواحی علاقہ کنڈےوالی پل کےقریب ٹریلرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
 ریسکیوذرائع کےمطابق موٹرسائیکل سوارکارکی سائیڈلگنےسےروڈپرگرگیا،سامنےسےآنےوالےٹریلرنےنوجوان کوروندڈالا،مقتول کی شناخت 18سالہ اسدکےنام سےہوئی۔
رسیکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں