ویب ڈیسک:روس کےزیرقبضہ علاقےپریوکرین کی بمباری سے28افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
روسی حکام کےمطابق روس کےزیرقبضہ علاقےمیں بیکری پریوکرینی فوج نےبمباری کردی،جس کےنتیجےمیں28افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔بیکری کےملبےسے10افرادکوزندہ نکال لیاگیا،یوکرینی فوج نےبیکری پرحملہ امریکی ساختہ راکٹوں سےکیا۔
ذرائع کےمطابق بمباری سےمتاثرہ علاقہ روس اوریوکرین کی سرحدپرواقع ہے۔