سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ  

Dec 05, 2024 | 17:31 PM

ایک نیوز: سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا بڑاضافہ ہوا ہے۔  

تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے اضافے کے بعد 2لاکھ75ہزار700 روپے  ہوگئی،10گرام سونا 428روپے مہنگاہونے کے بعد 2لاکھ 36ہزار 368روپے کا ہوگیا۔  

عالمی مارکیٹ میں 5ڈالر کی اضافے سےفی اونس سونا 2ہزار 645ڈالر پرآگیا ۔  

مزیدخبریں