ایک نیوز:نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔
مشرق وسطیٰ کیلئے ٹرمپ کے نامز سفیر کا اسرائیل اور قطر کا دورہ، سٹیووٹکوف نے قطر ی اور اسرائیلی وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں،سٹیووٹکوف نے گزشتہ ماہ قطر اور اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔
خبرایجنسی کے مطابق سٹیووٹکوف کے دورےکے بعدقطر نے دوبارہ ثالثی شروع کی ،امکان ہے کی حماس کا وفد مذاکرات کے لیے نئے دور کیلئے دوحہ واپس جائے گا۔
ٹرمپ کی عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی غزہ جنگ بندی کی کوششیں جاری
Dec 05, 2024 | 12:03 PM