ایک نیوز :مسلم لیگ ق کے عہدیداروں نے عام انتخابات کی تیاریوں پر الیکشن کمیشن کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کردیا۔
عام انتخابات کیلئے چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت پارٹی ر ہنماؤں کا اجلاس ہوا،تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔چودھری محمد سرور،طارق بشیر چیمہ،چودھری شافع حسین،چودھری سالک حسین نے شرکت کی۔
مسلم لیگ ق کے اجلاس میں انتخابات کے سلسلے میں امور اور ٹکٹوں کی تقسیم پر بات چیت کی گئی ۔

کیپشن: Muslim League-Q expressed satisfaction with the performance of the Election Commission