Fiat کا  منی الیکٹرک کار 500e متعارف کرانے کا اعلان

Dec 05, 2023 | 18:40 PM

ویب ڈیسک :اٹالین کار ساز ادارے فیٹ نے  منی الیکٹرک کار 500e متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق فیٹ کی    چھوٹی ، دلکش ، ایفی شئینٹ اور سستی  الیکٹرک کار 500eجو اب سب صارفین کی پہنچ میں ہوگی،34 ہزار 95 ڈالر قیمت کے ٹیگ کے ساتھ Fiat 500e نہ آلودگی پھیلائے گی نہ زیادہ جگہ لے گی۔

یہ گاڑی  42 کلو واٹ پر آور بیٹری پیک کے ساتھ ایک ہی چارج میں 149 میل کا فاصلہ طے کرنے کی اہل ہے  162 lb. ft. ٹارک کی بدولت یہ چھوٹی ای وی محض 8.5 سیکنڈ میں 0-60 میل فی گھنٹہ کی رفتار  تک پہنچ سکتی ہے۔فیٹ  میں رینج اور کارگو کی جگہ کی جو کمی ہے، وہ  ڈیزائن کی خوبصورتی میں پوری  ہوجاتی ہے۔ 500e میں ب ایک خصوصیت شامل ہے جسے ایکوسٹک وہیکل الرٹ سسٹم کہا جاتا ہے، جو معیاری کم رفتار آڈیو وارننگ ہے ۔
اس گاڑی   میں کوئی الٹرا فاسٹ ڈی سی چارجنگ نہیں۔  یعنی  پانچ منٹ میں 31 میل رینج، یا 35 منٹ میں 80 فیصد چارجنگ حاصل کی جاسکتی ہے۔ سب سے اہم بات  اس گاڑی کا وزن ہے( یعنی صرف  3,000 پونڈ)

  یادرہےاضافی بیٹری وزن کی وجہ سے EVs عام طور پر گیس سے چلنے والی گاڑیوں سے زیادہ بھاری ہوتی ہیں۔Fiat 500e تین ڈرائیو موڈز پیش کرے گی۔ نارمل، رینج، اور  اسپورٹس،  جو اس کی  زیادہ سے زیادہ رفتار کو 50 میل فی گھنٹہ تک محدود کرتے ہیں اور پاور کو 87 کلو واٹ گھنٹہ سے 57 کلو واٹ گھنٹہ تک کم کرتے ہیں۔

مزیدخبریں