کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکوہلاک،پولیس اہلکارزخمی

کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکوہلاک،پولیس اہلکارزخمی
کیپشن: Karachi: A cop was killed in an alleged police encounter, a policeman was injured

ایک نیوز:کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکوہلاک ہوگیادوطرفہ فائرنگ سےایک پولیس اہلکاربھی زخمی ہوا۔
تفصیلات کےمطابق کورنگی زمان ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ کےدوران ایک  ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
پولیس کےمطابق رات گئےمبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکوہلاک ہوگیاجبکہ اس کاساتھی فرارہوگیاجس کی تلاش جاری ہے۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سےایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ۔
پولیس کےمطابق ہلاک ملزم متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ زخمی پولیس اہلکاراورہلاک ملزم کی لاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔