چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری
کیپشن: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری

 ایک نیوز نیوز: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے مزار قائد پر پھولوں کی چادرچڑھائی ،فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا پھولوں کی چادر چڑھائی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔