چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی انگلش ٹیم کو جیت کی مبارکباد

چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی انگلش ٹیم کو جیت کی مبارکباد
کیپشن: چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی انگلش ٹیم کو جیت کی مبارکباد

ایک نیوز نیوز:رمیزراجہ کاکہنا تھا کہ انگلینڈ ٹیم کی اپروچ برینڈن میکلولم کے آنے سے تبدیل ہوئی۔انگلش ٹیم کی جیت کا کریڈٹ کوچ کو جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انگلینڈ ٹیم کی اپروچ برینڈن میکلولم کے آنے سے تبدیل ہوئی۔پاکستانی ٹیم انگلینڈ کا ملتان میں بھرپور مقابلہ کرے گی۔انگلینڈ ٹیم نے کس طرح کی ٹیسٹ میچ میں کارکردگی توقع کے برعکس تھی۔ملتان میں ایک نئی کرکٹ نظر آئے گی۔