ایک نیوز نیوز: کراچی یونیورسٹی آئی بی اے کیمپس میں زہریلی شے پینے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔
ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت ثمر عباس کے نام سے ہوئی ہے،حالت غیر ہونے والوں میں مظفر حسین شامل ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی نے مزید کہا ہے کہ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔