ایک نیوز نیوز: لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاؤن میں مقبرہ نور جہاں کے قریب ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 40 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیاہے۔
رپورٹ کے مطابق 40 سالہ شخص ریلوے لائن عبور کر رہا تھا کہ جب اسے ٹرین نے ٹکر ماری جہاں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
40 سالہ شخص کی شناخت اشرف کے نام سے ہوئی اور فرح آباد شاہدرہ کا رہائشی تھا۔ پولیس کی جانب سے ضروری کارروائی ک کرنے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے۔