ایک نیوز نیوز: امریکی ڈالر آج صبح کے آغازسے ہی مہنگا ہوگیا،اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر جانےلگی۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگاہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج صبح ڈالر 22 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 91 پیسے پر بندہوگیا ہے۔
گزشتہ جمعے کو کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 69 پیسے پر بند ہواتھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے 25 پر فروخت ہو رہا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/L0gJkDW0xg pic.twitter.com/hQLP9n1UdR
— SBP (@StateBank_Pak) December 5, 2022
اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 34 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42115 پر آ گیا ہے۔