ایبٹ آباد: ڈولی لفٹ میں پھنسے 12 بچوں کو بچالیا گیا

ایبٹ آباد: ڈولی لفٹ میں پھنسے 12 بچوں کو بچالیا گیا
کیپشن: ایبٹ آباد: ڈولی لفٹ میں پھنسے 12 بچوں کو بچالیا گیا

ایک نیوز نیوز: دھمتوڑگل ڈھوک میں ڈولی لفٹ میں پھنسے سکول کے 12 بچوں کو ریسکیو آپریشن کے ذریعے باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

تفصیلات  کے مطاق ایبٹ آباد کے علاقے  میں  سیرو تفریح کے دوران ڈولی لفٹ کی ایک تار ٹوٹ گئی تھی جس سے بچے ڈولی لفٹ میں پانچ  سو فٹ بلندی پر پھنس گئے تھے ،لفٹ دو پہاڑوں کے درمیان میں پہنچ کر رک گئی۔   ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، بچوں کو باحفاظت ڈولی سے نکال لیا گیا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-05/news-1670220522-7161.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-05/news-1670227320-8383.mp4