ملک میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہو گیا

Dec 05, 2020 | 08:25 AM

admin
(ایک نیوز نیوز) عوام کی بے احتیاطی سے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ مزید تیز ہو گیا۔چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چوالیس افراد دم توڑ گئے۔تین ہزار ایک سو انیس نئے کیس رپورٹ کیے گئے ہیں۔پنجاب میں بائیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پانچ سو چالیس افراد میں کورونا وبا کی تصدیق کی گئی ہے۔مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اکتیس سو سے بڑھ گئی ہے.
مزیدخبریں