انوکھی شادی، باراتی نوٹ لوٹنے کیلئے جال لے آئے

Dec 05, 2020 | 08:21 AM

admin
(ایک نیوز نیوز) منڈی بہاؤالدین میں دولہے پر نچھاور ہونے والے نوٹ لوٹنےکیلئے باراتی جال لے آئے شادی کی تقریب لاکھوں روپےکی بارش کی گئی ، لوگ ایک گھنٹہ تک نوٹ لوٹتے رہے۔

دولہا کے گھر والوں نے نوٹ برسائے تو نیچے کھڑے لوگوں نے جال لگائے اور لاکھوں لاٹ لیے ۔ نوٹ لوٹنے کی وجہ سے سڑک بلاک ٹریفک رک گئی ۔شادی کی تقریب گوڑھا روڈ پر واقع نجی میرج ہال میں ہوئی ۔ عمارت سے نوٹ نچھاور کرنے کا یہ عمل ایک گھنٹے تک جاری رہا۔

https://www.youtube.com/watch?v=Pd5S5qzZubg
مزیدخبریں