ایس ای سی پی نے جولائی میں 2864 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

Aug 05, 2024 | 18:38 PM

ایک نیوز:ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 225،561 ہوگئی۔  

تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی میں   58 فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ ، 39 فیصد سنگل ممبر رجسٹر ہوئیں،39 فیصد پبلک نان لسٹڈ ، غیر منافع بخش ادارے، تجارتی تنظیمیں رجسٹر ہوئیں ،سب زیادہ 471 کمپنیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں رجسٹر ہوئیں ۔  

دوسرے نمبر میں تجارت کے شعبے میں 364 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں ۔ 

تیسرے نمبر پر خدمات کے شعبے میں 362 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں ۔ 

رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کنسٹرکشن میں 284 کمپنیاں رجسٹر ڈہوئیں ،سیاحت میں 164 ، فوڈ سیکٹر میں 139 ، ای کامرس میں 120 ، تعلیم میں 111 کمپنیاں رجسٹر ڈکی گئیں،ٹیکسٹائل میں 65 ، مارکیٹنگ میں 64 ، کارپوریٹ ایگر کلچر میں 63 ، کیمیکل میں 53 ، ہیلتھ میں 51 جولائی میں 86 نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری رپورٹ ہوئیں۔  

مزیدخبریں