پیرس اولمپکس:امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے 

Aug 05, 2024 | 09:32 AM

ایک نیوز: پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔
نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔
پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان تھامسن دوسرے نمبرپررہے جبکہ امریکا کے فریڈکرلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔    

مزیدخبریں