ایک نیوز: پیرس اولمپکس میں امریکا کے نوح لائلز دنیا کے تیزترین انسان بن گئے ۔
نوح لائلز نے پیرس اولمپکس میں100میٹرریس جیت لی ، نوح لائلز نے مقررہ فاصلہ 9.79سیکنڈز میں طے کیا ۔
پیرس اولمپکس میں جمیکا کے کشان تھامسن دوسرے نمبرپررہے جبکہ امریکا کے فریڈکرلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

کیپشن: Paris Olympics: America's Noah Lyles became the fastest man in the world