ایک نیوز: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسے مکافات عمل قرار دیا ہے۔
دوسری جانب وفاقی وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔ جو وارنٹ لے کر جاتا تھا یہ اس پر حملہ آور ہو جاتے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی سے جب جواب مانگا جاتا تو وہ اداروں پر حملہ کرتے تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تحقیقات ایک سال سے جاری تھیں۔