عمران خان کی گرفتاری کے بعد قریبی ساتھی بھی گرفتار

Aug 05, 2023 | 13:57 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ان کے قریبی ساتھی اویس خان نیازی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

اویس خان نیازی عمران خان کے میڈیا کوآرڈینیٹر تھے، جنہیں زمان پارک سے گرفتار کیا گیا۔

مزیدخبریں