ایک نیوز نیوز: انسانیت کا اہم ترین جذبہ ہمدردی ہے، جو خلق خدا کے لئے امڈ کر سامنے آتی ہے۔ یہ اسلام کا بھی حکم ہے اور دل کی آواز بھی۔ ترکی میں ایک شخص کی پیاسے کتے کو پانی پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی پیالہ دستیاب نہیں تھا، اس لیے انہوں نے اپنے ہاتھوں سے پانی جمع کرکے کتے کو پانی پلا رہے ہیں۔
“Animal lovers are a special breed of humans, generous of spirit, full of empathy, perhaps a little prone to sentimentality, and with hearts as big as a cloudless sky” ~ John Grogan
— Tansu YEĞEN (@TansuYegen) August 4, 2022
pic.twitter.com/3EtoNSBFP4
شیئرکی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ کچھ خاص انسان ہی ہوتے ہیں، جو جانوروں سے محبت کرتے ہیں۔