پی ٹی آئی آئندہ 48 گھنٹوں میں کیا کرنے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

Aug 05, 2022 | 19:59 PM

ایک نیوز نیوز: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت ایک ماہ کے اندر عام انتخابات کا اعلان کرے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہمارے اگلے لائحہ عمل کے لیے تیار رہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دیں گے۔ 

مزیدخبریں