سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری؟ بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم عمران خان
کیپشن: Ex Pm Imran Khan

مظہر اقبال:تحریک انصاف  کی اعلیٰ قیادت نے ایک مرتبہ پھر چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے  خدشات کا اظہار کردیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق پارٹی کو خدشہ ہے کہ چیئرمین عمران خان کو 9یا 10محرم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

پارٹی کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد سے لاہور منتقل ہونے کی تجویز دے دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق لاہور منتقل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔