3 سال سے زمیندار کے شکنجے میں قید خاتون برآمد

Aug 05, 2022 | 14:05 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کی قید سے 3 سال سے زنجیروں سے جکڑی خاتون کو بر آمد کروالیا گیا ہے۔

جسٹس راحیل کامران کے حکم پر رانی بی بی کو تین بچوں سمیت بازیاب کروادیا گیا۔  

تفصیلات کے مطابق بیلف نے زنجیروں میں جکڑے  رانی بی بی کو لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا۔ خاتون نے عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا میرے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے۔جسٹس راحیل کامران نے خاتون کی درخواست سرگودھا کے زمیندار کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا.

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-05/news-1659690229-9829.mp4

مزیدخبریں