پنجاب حکومت نے بھی عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا

پنجاب حکومت نے بھی عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا
کیپشن: The Punjab government also announced Eid-ul-Fazr holidays

ایک نیوز:پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرزپر عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتہ میں پانچ روز کام کرنےوالے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی، ہفتہ میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔

سیکشن آفسر ویلفیر صفدر شبیر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا۔