وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات،ذرائع

Apr 05, 2023 | 21:58 PM

ایک نیوز: ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ۔
 وزیراعظم سے ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں ملکی داخلہ و خارجہ سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف قربانیوں کااعتراف کیا اور فوج کی خدمات پراعتماد کااظہار بھی کیا۔

مزیدخبریں