ایک نیوز: ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کی ۔
وزیراعظم سے ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم بھی موجود تھے ۔
ملاقات میں ملکی داخلہ و خارجہ سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف قربانیوں کااعتراف کیا اور فوج کی خدمات پراعتماد کااظہار بھی کیا۔

کیپشن: Meeting of Army Chief and DGISI with Prime Minister, sources