ایک نیوز:سینئرنائب صدر ن لیگ مریم نوازوکلاکنونشن سے واپسی پرسیدھی کچن میں پہنچی ۔افطاری کیلئے فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیوٹویٹ پرشیئرکردی۔
Iftar preps and what iftar without fruit chat! Sirf siyasat nahi kerte ???? pic.twitter.com/cxTdHt0m7o
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023
وکلا کنونشن میں تقریر دھواں دھار، گھر پہنچیں تو ہوگئی فکرِ افطار، سیاسی میدان میں اننگز کھیلنے کےبعد مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی کے بعد سیدھی اپنے کچن میں پہنچ گئیں۔
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ۔ مریم نے یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔