ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی

Apr 05, 2023 | 00:01 AM

ایک نیوز:چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی۔
   ہول سیلزمارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ 2 دن میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 11 روپے بڑھی، ہفتے کو کاروبار  کے اختتام پر ہول سیلزبازار میں ایک کلوچینی 109 روپے کی تھی۔

مزیدخبریں