لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا 

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا 
کیپشن: Lahore Board has announced the results of Intermediate Part Two exams

ایک نیوز: لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔
رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا ،رواں سال امتحان میں ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی ، امتحانات میں ایک لاکھ چودہ ہزار نوسو پچاسی امیدوار امتحان میں پاس ہوئے۔
امتحانات میں پچھتر ہزار سے زائد امیدوار امتحان میں فیل ہوئے ،امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکیں گے۔

طالبعلم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔

https://www.biselahore.com