کراچی،2ڈاکوشہریوں کے تشدد سے شدید زخمی

کراچی،2ڈاکوشہریوں کے تشدد سے شدید زخمی
کیپشن: Karachi, 2 dacoits were seriously injured by the violence of the citizens

ایک نیوز:کراچی: کورنگی غوث پاک روڈ، سیکٹر پچاس اے کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔بدترین تشدد کانشانہ بناڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  شہریوں کے تشدد سے دونوں ملزمان شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔

کراچی: پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر بڑی جدوجہد کے بعد ملزمان کو تحویل میں لیا۔ زخمی ڈاکوؤں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔