مریدکے:بجلی بل جمع کروانے تک موبائل لیکر دینے سے انکار، بچےکی خودکشی کی کوشش

Sep 04, 2023 | 12:34 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: مریدکے میں بچے کی موبائل کی ضد پوری نہ ہونے پر بچے نے گلے پر بلیڈ پھیر لی۔

رپورٹ کے مطابق مریدکے میں ماں نے بجلی کا بل جمع کروانے تک بچے کو موبائل لیکر دینے سے انکار کیا تو حسن پارک کےرہائشی عدنان کاشف نےگلے پر بلیڈ پھیر لئیے۔ گلے پر بلیڈ پھیرنے سے بچہ لہو لہان ہو گیا جسے   ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ  بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں