گجرات:خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

Sep 04, 2023 | 12:08 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: سرگودھا روڈ پر 2 کاروں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ کار کا ٹائر بلاسٹ ہو کر دوسری سائیڈ پر کار سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں و زخمیوں میں شامل 2 خواتین کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں