عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسزڈی لسٹ

Sep 04, 2023 | 10:14 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمراور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی ڈی لسٹ کردیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی 5 ستمبر کو سماعت نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے۔

توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

مزیدخبریں