برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلماضی کی غلطیوں سے کچھ تو سیکھیں اب مزید کوئی غلطی کی گنجائش نہیں ہے آج ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہے اور آج خاص طور پر کسی کا بھی اعتبار نہیں کرنا محتاط رہیں۔ شیئر کریں: