بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  رواں ماہ پاکستان  کا دورہ کریں گے، سفارتی ذرائع  

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  رواں ماہ پاکستان  کا دورہ کریں گے، سفارتی ذرائع  
کیپشن: Indian Foreign Minister Jaishankar will visit Pakistan this month, diplomatic sources said

ایک نیوز: پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر 15 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق   پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے، بھارتی دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کردی ۔  

جے شنکر ایس سی او سربراہی اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت  کریں گے ،ایس سی او سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔