لاہورہائیکورٹ نے 108سول ججز کے تبادلے کردیئے

Oct 04, 2023 | 18:48 PM

ایک نیوز :لاہور ہائیکورٹ نے 108 سول ججز کے تقرر تبادلے کردیئے۔چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج سدرہ بتول کو کھاریاں سے فیصل آباد،سول جج افضال بیگ دیپالپور ،زبیر الحسن سیالکوٹ،سول جج اعجاز الحسن کو شاہ پورہ میں تعینات کردیا گیا۔

مزیدخبریں