ایک نیوز:کینیڈاکی پارلیمنٹ نےتاریخ میں پہلی بارسیاہ فام اسپیکرکومنتخب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق گریگ فرگس جوکہ لبرل پارٹی آف کینیڈاکےممبرپارلیمنٹ ہے،خفیہ رائےشماری کےنتیجےمیں کینیڈاکے38ویں اسپیکرمنتخب ہونےمیں کامیاب ہوئےہیں۔
سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے بعد یہ عہدہ خالی ہوا تھا، جنہوں نے نازی یونٹ کے ایک سابق سپاہی کو پارلیمنٹ میں مدعو کیا تھا۔
کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے نئے اسپیکر گریگ فرگس کو ان کے انتخاب پر مبارک باد دی ہے۔

کیپشن: First black speaker elected in Canadian history