چیف سلیکٹر انضمام الحق آج بھارت روانہ ہوں گے  

چیف سلیکٹر انضمام الحق آج بھارت روانہ ہوں گے  
کیپشن: Chief selector Inzamam-ul-Haq will leave for India today

ایک نیوز : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج بھارت روانہ ہوں گے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستانی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے۔ 

ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے سے متعلق پلان پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔