ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان کا دورہ کریں گی

ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی

ایک نیوز نیوز: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔