وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

Oct 04, 2022 | 13:54 PM

muhammad zeeshan

ایک نیوز نیوز: وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی ہے۔

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک قطر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

مزیدخبریں