ایک نیوز نیوز: شہر قائد میں واقع ساحل سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئیں، جن کی ابتدائی مرحلے میں شناخت لاپتہ خاتون کے نام سے ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق سی ویو سے ملنے والی لاش کا معاملے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ لاش ایس ایچ او ڈیفس کی اہلیہ کی ہے جو سمندر سے ملی۔
پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار احمد کی اہلیہ تھی اور صبح سے گھر سے لاپتہ تھیں۔
پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار کا کہنا ہے کہ ان کی بیگم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔