اوورسیز پاکستانی دولہوں کی شادی پر نوٹوں سے بھرے بیگ خالی

پاکستانی دولہوں  کے بھائی اور دوستوں نے بکھڑے والی گاؤں کی ہر گلی ،چوک چرواہے اور میرج ہال پہنچ کر نوٹوں کی خوب بارش کی
کیپشن: پاکستانی دولہوں  کے بھائی اور دوستوں نے بکھڑے والی گاؤں کی ہر گلی ،چوک چرواہے اور میرج ہال پہنچ کر نوٹوں کی خوب بارش کی

ظفر کھوکر: شادیوں کے سیزن کا آغاز ہوتے ہی بکھڑے والی گاؤں میں نوٹوں کی برسات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869565-2124.mp4

رپورٹ کے مطابق اوورسیز پاکستانی دولہوں  کے بھائی اور دوستوں نے بکھڑے والی گاؤں کی ہر گلی ،چوک چرواہے اور میرج ہال پہنچ کر نوٹوں کی خوب بارش کی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869581-8537.mp4

بارات گاؤں سے دھوم دھام کے ساتھ سمبڑیال شہر کے میرج ہال پہنچی ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869568-5970.mp4

جہاں نوٹ بکھیرنے کیلئے میرج ہال کے احاطہ میں اسپیشل کنٹینر لگوایا گیا۔کنٹینر پر کھڑے باراتیوں نے 10،20,50اور 100کے نوٹوں سے لوٹنے والوں کی موجیں لگا دیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869571-1442.mp4

شادی میں پیسے بکھیرنے  والوں نے نوٹوں سے بھرے بیگ اٹھا رکھے تھے جو کہ تمام خالی کیے گئے۔ کچھ ماہ پہلے بھی گاؤں بکھڑے والی کی بارات کیلئے میرج ہال میں نوٹ برسانے کیلئے خصوصی چبوترہ بنوایا گیا تھا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869578-9757.mp4

دولہے کا کہنا ہے کہ ہمارے گاؤں میں دوسروں کی شادیوں سے  بڑھ کر  پیسے لٹاکر شادی کی خوشی کا مزہ دوبالا کرتے ہیں

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869574-9097.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-04/news-1664869576-2375.mp4