عمران خان خاموش نہ رہے تو بہت کچھ بتاؤں گا ، اسحاق ڈار

عمران خان خاموش نہ رہے تو بہت کچھ بتاؤں گا ، اسحاق ڈار
کیپشن: If Imran Khan does not remain silent, I will tell you a lot, Ishaq Dar

ایک نیوز نیوز : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان سے متعلق بہت کچھ جانتا ہوں ، عمران خان خاموش نہ رہے تو بہت کچھ بتاؤں گا ۔
تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتےہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان صادق و امین نہیں رہے ، شوکت خانم کیلئے ہم بھی ڈونیشن دیتے رہے عمران خان سے میرے تعلقات اچھے تھے،عمران خان مجھے اسحاق یار کہہ کر پکارا کرتے تھے،زندگی میںاپنے ٹیکس ریٹرن مقررہ تاریخ سےآگے کبھی نہیں جانے دیئے ۔