پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، متعدد زخمی 

Nov 04, 2022 | 18:59 PM

ایک نیوز نیوز :تاندلیانوالہ میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک دوسرے پر سیدھی فائرنگ کردی جس سے متعد افراد زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق تاندلیاں والا میں لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے تلخ کلامی کے بعد دونوں پارٹیوں کے کارکنوں میں ہاتھاپائی ہوئی جس کے بعد دونوں طرف سے فائر کھل گیا، دونوں پارٹی کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں  12 سالہ بچہ سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

مزیدخبریں